فلسطینی نژاد قانون دان عبدالمجید امریکا میں چیف جسٹس تعینات

عبدالمجید عبدالھادی فائل فوٹو عبدالمجید عبدالھادی

فلسطینی نژاد قانون دان نے امریکا میں اپنا لوہا منوا لیا۔ عبدالمجید امریکا میں چیف جسٹس تعینات ہونے والے پہلے فلسطینی بن گئے۔

امریکی حکام نے فلسطینی نژاد قانون دان کو پیٹرسن شہر کا چیف جسٹس مقرر کردیا۔

عبدالمجید امریکا میں چیف جسٹس تعینات ہونے والے پہلے فلسطینی ہیں۔ تعصب پسند امریکا میں عبدالمجید عبدالھادی کا امریکی تاریخ میں چیف جسٹس کے عہدے پرتعینات ہونا حیران کن تصور کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے برسوں امریکا میں بحیثیت پبلک پراسیکیوٹر خدمات انجام دیں اس کے بعد پانچ سال تک سٹی جج بھی تعینات رہے۔

install suchtv android app on google app store