یونان میں نیو ڈیموکریٹک پارٹی نے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی

  • اپ ڈیٹ:
یونان میں نیو ڈیموکریٹک پارٹی نے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی فائل فوٹو یونان میں نیو ڈیموکریٹک پارٹی نے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی

یونان میں حزب اختلاف کی جماعت نیو ڈیموکریٹک پارٹی نے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔

یونان کی وزارت داخلہ کی جانب سے ووٹوں کی غیرسرکاری اورغیرمصدقہ گنتی کے مطابق نیوڈیموکریٹک پارٹی نے ایوان کی مجموعی طورپر تین سو نشستوں میں سے ایک سواٹھاون نشستیں جبکہ سبکدوش ہونے والے وزیراعظم الیکیس ٹسیپراس کی سیریزی پارٹی نے چھیاسی نشستیں حاصل کیں۔

توقع ہے کہ نیوڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما کیریاکوس میٹسوٹاکیس ملک کے نئے وزیراعظم ہوں گے۔

install suchtv android app on google app store