ایران نے امریکی ڈرون آر کیو 4 گلوبل ہاک مار گرایا، امریکی حکام کی تصدیق

ایران نے امریکی ڈرون آر کیو4 گلوبل ہاک مار گرایا، امریکی حکام کی تصدیق فائل فوٹو ایران نے امریکی ڈرون آر کیو4 گلوبل ہاک مار گرایا، امریکی حکام کی تصدیق

ایران نے امریکی ڈرون آر کیو 4 گلوبل ہاک مار گرایا ہے، امریکی حکام نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق، ایران نے امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق، امریکی فوج نے فوری رد عمل دینے سے گریز کیا تھا، تا ہم بعد میں امریکی حکام نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔

امریکی حکام  نے Reuters کو بتایا کہ ڈرون کو ایرانی صوبے ہرمزگان کی حدود میں نشانہ بنایا گیا، گرائے گئے امریکی ڈرون کا ماڈل آر کیو 4 گلوبل ہاک ہے۔

اس سے پہلے ایران کے پاسداران انقلاب کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ انہوں نے ہرمزجان صوبے میں امریکہ کا ایک ڈرون جاسوس طیارہ مار گرایا ہے۔

install suchtv android app on google app store