ایران کا جوابی اقدام، امریکہ کی سنٹرل کمانڈ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا

یرانی صدر حسن روحانی فائل فوٹو یرانی صدر حسن روحانی

ایران نے جوابی اقدام کے طور پر امریکہ کی سنٹرل کمانڈ کو دہشت گرد تنظیم اور امریکی حکومت کودہشت گردوں کی سہولت کار قرار دیا ہے۔

آج ٹیلی ویژن پر خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ پاسداران اسلامی انقلاب ایران کی محافظ ہے۔

اس سے پہلے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی پاسداران اسلامی انقلاب فورس کو دہشتگرد تنظیم قرار دیا تھا۔

install suchtv android app on google app store