امریکہ اور یورپ ،شام ، یمن اور افغانستان میں بچوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار: پوپ فرانسس

پوپ فرانسس فائل فوٹو پوپ فرانسس

پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ ،شام ، یمن اور افغانستان میں بچوں کی ہلاکتوں کے ذمہ دار ہیں۔

ویٹی کن سٹی میں میلان سان کارلوانسٹی ٹیوٹ کے طلبا اور اساتذہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امیر مغربی ممالک شورش ذدہ علاقوں میں ہتھیار فروخت کرکے تنازعات کو ہوا دے رہے ہیں۔

پوپ فرانسس نے کہا کہ ہتھیار نہ ہوتے تو شام، افغانستان اور یمن جیسے ملکوں میں جنگیں نہ ہوتیں۔

install suchtv android app on google app store