بھارتی عدالت نے سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکے کے چاروں ملزمان کو بری کر دیا

سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکے کے چاروں ملزمان بری فائل فوٹو سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکے کے چاروں ملزمان بری

بھارتی سپریم کورٹ نے سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ سمجھوتہ ٹرین بم دھماکے کے چاروں ملزمان کو بری کر دیا۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والے ٹرین سمجھوتہ ایکسپریس پر 18 فروری 2007 کو حملہ ہوا تھا۔ اس بم دھماکے میں 68 افراد نے اپنی جان سے ہاتھ دھو لیئے تھے جس میں 42 پاکستانی بھی شامل تھے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے آج سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے گرفتار چاروں ملزمان کو بری کر دیا۔

install suchtv android app on google app store