واشنگٹن:امریکی سینیٹ نے ایوان نمائندگان کا نیا ترمیمی بل مسترد کردیا

امریکی سینیٹ نے ایوان نمائندگان کا نیا ترمیمی بل مسترد کردیا امریکی سینیٹ نے ایوان نمائندگان کا نیا ترمیمی بل مسترد کردیا

امریکی سینیٹ نے ایوان نمائندگان کا نیا ترمیمی بل مسترد کردیا۔ ترمیمی بل مسترد ہونے سے شٹ ڈاؤن کا خطرہ بڑھ گیا۔

امریکی سینیٹ نے ایوان نمائندگان کا نیا ترمیمی بل مسترد کردیا۔ جبکہ امریکی ایوان نمائندگان نے نیا بجٹ بل منظور کر لیا۔ بجٹ بل کے حق میں 228اورمخالفت میں 201ووٹ کاسٹ ہوئے۔ ترمیمی بل مسترد ہونے سے شٹ ڈاؤن کا خطرہ بڑھ گیا۔ بل مسترد ہونے سے شٹ ڈاؤن کا خطرہ مزید پیچیدہ ہوگیا

نئے بل میں ہیلتھ کیئر قانون کوپھرموخرکردیاگیا

install suchtv android app on google app store