الیکشن کمیشن مسلح افواج کو سیاسی جماعتوں کے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے سے روکے: سابق سربراہ بھارتی بحریہ

بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ ریٹائرڈ ایڈمرل رام داس فائل فوٹو بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ ریٹائرڈ ایڈمرل رام داس

بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ ریٹائرڈ ایڈمرل رام داس نے الیکشن کمیشن سے سیاسی جماعتوں کو سیاسی مقاصد کیلئے مسلح افواج کی کارروائیوں کو استعمال کرنے سے باز رکھنے کیلئے فوری مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر سنبیل اروڑہ کو لکھے گئے ایک کھلے خط میں ایڈمرل رام داس نے کہا کہ چونکہ انتخابات چند ہفتے بعد منعقد ہونے میں اس لئے یہ انتہائی ضروری ہے کہ کسی سیاسی جماعت کی طرف سے اپنی فتح یا جنگی جنون کا پیغام دینے کیلئے حالیہ واقعات کا غلط استعمال نہ کیا جائے جوانتخابات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں۔

subscribe YT Channel install suchtv android app on google app store