نائیجریا کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ایک ہفتے کیلئے ملتوی

نائیجریا کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ایک ہفتے کیلئے ملتوی فائل فوٹو نائیجریا کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ایک ہفتے کیلئے ملتوی

نائیجریا میں نقل وحرکت کے مسائل کے باعث صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ایک ہفتے کیلئے ملتوی کردیئے گئے ہیں۔

آزاد قومی الیکشن کمیشن کے چیئرمین محمد یکوبو نے اس بات کا اعلان آج (ہفتہ) پولنگ کاعمل شروع ہونے سے محض چند گھنٹے قبل کیا۔

install suchtv android app on google app store