اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا

اسرائیل کی فوج نے فلسطین میں فائرنگ کی ہے فائل فوٹو اسرائیل کی فوج نے فلسطین میں فائرنگ کی ہے

اسرائیل کی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نوجوان کو شہید اور ایک کو زخمی کردیا ہے۔

فلسطین کی ہلال احمر کے ترجمان محمودالسعدی نے کہاکہ اسرائیلی فوجیوں نے Jalameh چوکی کے قریب ان پر فائرنگ کی۔

install suchtv android app on google app store