ٹرمپ کاشمالی کوریا کےرہنماکم جانگ ان سے دوسری بارملاقات کی خواہش کااظہار

صدرٹرمپ کاشمالی کوریا کےرہنماکم جانگ ان سے دوسری بارملاقات کی خواہش کااظہار فائل فوٹو صدرٹرمپ کاشمالی کوریا کےرہنماکم جانگ ان سے دوسری بارملاقات کی خواہش کااظہار

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےشمالی کوریاکےرہنماکم جانگ ان سے دوسری بار ملاقات کی خواہش ظاہر کی ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کو ایک انٹرویو میں امریکی صدر نے کہا کہ توقع ہے کہ وہ کم جانگ ان سے ملاقات کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ وہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ شمالی کوریا نے ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے کیلئے خصوصی اقدامات کئے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ اب بیلسٹک میزائلوں کے تجربات نہیں ہورہی اوراب مکمل خاموشی ہے۔

install suchtv android app on google app store