مانچسٹر: موبائل فون دکان میں ڈکیتی، پاکستانی نژاد شہری اور بیٹا مزاحمت پر زخمی

مانچسٹر: موبائل فون دکان میں ڈکیتی، پاکستانی نژاد شہری اور بیٹا مزاحمت پر زخمی فائل فوٹو مانچسٹر: موبائل فون دکان میں ڈکیتی، پاکستانی نژاد شہری اور بیٹا مزاحمت پر زخمی

برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ایک موبائل فون کی دکان میں ڈکیتی کے دوران پاکستانی نژاد برطانوی شہری اور ان کا بیٹا مزاحمت پر زخمی ہوگیا۔

رپورٹس کے مطابق ملزمان نے سعید احمد اور ان کے بیٹے پر چاقو سے حملہ کیا تھا۔

حالیہ کچھ سالوں میں برطانیہ میں چاقو سے حملوں کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

رواں برس اپریل میں بھی لندن میں چاقو سے حملے کے دو واقعات میں ایک نوجوان ہلاک اور دو زخمی ہوگئے تھے۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ رواں سال لندن میں چاقو سے حملوں میں ہلاک افراد کی تعداد 40 سے زائد ہوچکی ہے

install suchtv android app on google app store