اقوام متحدہ کی پر امن انتخابات پر پاکستان کو مبارکباد

اقوام متحدہ کی پر امن انتخابات پر پاکستان کو مبارکباد فائل فوٹو اقوام متحدہ کی پر امن انتخابات پر پاکستان کو مبارکباد

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریز نے آزادانہ، منصفانہ اور پر امن عام انتخابات پر پاکستان کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام نے ووٹ کا اپنا آئینی حق استعمال کرکے ایک جمہوری پاکستان کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

سیکرٹری جنرل نے انتخابات کے انعقاد پر الیکشن کمیشن کی بھی تعریف کی۔

install suchtv android app on google app store