شام نے متعدد اسرائیلی میزائل تباہ کردیئے

شام نے متعدد اسرائیلی میزائل تباہ کردیئے فائل فوٹو شام نے متعدد اسرائیلی میزائل تباہ کردیئے

شام نے متعدد اسرائیلی میزائل تباہ کردیئے جو کل (اتوار) رات حمص میںایک فضائی اڈے کو نشانہ بنانے کیلئے داغے گئے تھے۔

شام کے سرکاری خبررساں ادارے صنعا نے فوجی ذرائع کاحوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ میزائل حملے سے صرف مالی نقصان ہوا۔خبررساں ادارے نے بتایا کہ شام کی فضائیہ نے ایک لڑاکاطیارے کو بھی نشانہ بنایا جس سے باقی جنگی طیارے شام کی فضائی حدود سے نکلنے پرمجبور ہوگئے۔

اسرائیل کے فوجی ترجمان نے واقعے پرتبصرے سے انکار کیاہے۔

install suchtv android app on google app store