سعودی عرب میں سجا ثقافتی میلہ،، ساحلی شہر سعودی ثقافت میں رنگ گیا، سیکڑوں افراد کی شرکت نے چار چاند لگا دیئے

سعودی عرب میں سجا ثقافتی میلہ،، ساحلی شہر سعودی ثقافت میں رنگ گیا، سیکڑوں افراد کی شرکت نے چار چاند لگا دیئے سچ ٹی وی گریب

سعودی عرب کے ساحلی شہر میں سات روزہ ثقافتی میلہ اختتام پذیر ہوگیا میلے میں پانچ لاکھ افراد شریک ہوئے،سعودی ثقافت سے شرکا خوب محظوظ ہوئے، 

سعودی عرب میں سجا ثقافتی میلہ،، ساحلی شہر سعودی ثقافت میں رنگ گیا، سیکڑوں افراد کی شرکت نے چار چاند لگا دیئے

سعودی عرب کے ساحلی شہر میں ہم مثالی کیسے بنیں کے عنوان سے جاری میلے میں سعودی ثقافت کو خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا گیا،

میلے میں کھانے پینے کے سٹالز کے علاوہ ٹیکنکل کالجز کی جانب سے سٹال لگائے گئے تھے جن پر نوجوانوں کو فنی مہارت کے حوالے سے معلومات فراہم۔کی گئیں،

میلے میں آنے والون کی دلچسپی کے لئے ٹیبلوز، ڈرامے، میوزک اور مزاحیہ پروگرام بھی شامل کیے گئے تھے،

میلے کو سعودی شہریوں سمیت دنیا بھر سے آئے پانچ لاکھ افراد نے دیکھا اور اس کے انعقاد کو سراہا، میلے کے شرکا نے سعودی حکومت کی اس کاوش کو خوب سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے ایونٹ منعقد کرنے سے شہریوں کی خود اعتمادی میں اضافہ ہوگا۔

install suchtv android app on google app store