غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں دو فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں دو فلسطینی شہید غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں دو فلسطینی شہید

غزہ کے علاقے بیت الاہیا میں اسرائیلی فضائی حملے میں دو فلسطینی شہید ہوگئے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے علاقے بیت الاہیا میں اسرائلی فضائیہ نے موٹرسائیکل پرسوار دو افراد کو نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں ایک موقع پرجاں بحق جبکہ دوسرا اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےشہید ہوگیا۔

فلسطینی وزارت صحت نے دونوں افراد حسن غازی اور مصفطیٰ مفید السطان کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں کو اسرائیلی فضائیہ نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ دونوں موٹرسائیکل پرسوار تھے۔

دوسری جانباسرائیل نے حملوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں فضائی حملے نہیں کئے ہیں۔

install suchtv android app on google app store