شمالی کورین فوجی بھاگ کر جنوبی کوریا پہنچ گیا

شمالی کورین فوجی بھاگ کر جنوبی کوریا پہنچ گیا فائل فوٹو شمالی کورین فوجی بھاگ کر جنوبی کوریا پہنچ گیا

شمالی کوریا کی افواج نے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے اپنے ہی ایک فوجی کو گولیاں مار کر زخمی کردیا،،جنوبی کوریا نے زخمی ہونےو الے فوجی کا اعلاج کرانے کا اعلان کیا ہے۔

جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ ایک شمالی کوریائی فوجی دونوں ممالک کے درمیان ڈی میلیلاٹرائزڈ زون سے بھاگ کر جنوبی کوریا پہنچ گیا ہے تاہم سرحد عبور کرتے ہوئے اسے گولی مار کر زخمی کر دیا گیا تھا۔

بھاگنے والے فوجی کو شمالی کوریائی فوج نے ہی گولی ماری تاہم گولی کندھے پر لگنے سے بچ نکالا اور اسے جنوبی کوریا میں علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔

شمالی کوریا سے تقریباً ہر سال ایک ہزار افراد بھاگ کر جنوبی کوریا جاتے ہیں تاہم یہ کسی بھی فوجی کے بھاگ کرجانے کی کوشش کا پہلا واقع ہے اور فوجی محفوظ بھی رہا ہے۔

install suchtv android app on google app store