یورپ میں طوفان ہروات کے باعث 6 افراد ہلاک

یورپ میں طوفان ہروات کے باعث 6 افراد ہلاک فائل فوٹو یورپ میں طوفان ہروات کے باعث 6 افراد ہلاک

 یورپ میں طوفان ہروات کے باعث 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جرمنی بھی سمندری طوفان کی ذد میں آگیا ہے مزید نقصانات سے بچنے کےلئے مقامی حکومت نے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔

امریکا اور برطانیہ کے بعد اب جرمنی بھی سمندری طوفان کی ذد میں آگیا ہے مزید نقصانات سے بچنے کےلئے مقامی حکومت نے ایمرجنسی نافذ کردی ہے

امریکا آئرلینڈ اور جاپان کے بعد جرمنی بھی طوفان کی زد میں آگیا اور اب تک 6 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

جرمنی میں طوفان ہروات تیزی سے بڑھنے لگا۔ تیز ہواؤں سے برلن میں کئی درخت گرگئے جس سے متعدد گاڑیاں بھی تباہ بھی ہوگئیں۔

امدادی حکام نے ریسکیو کا کام تیز کردیا ہے اور ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔

ہروات جرمنی کے ساتھ آسٹریا کو نشانہ بنائے گا۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں پبلک پارکس عوام کیلئے بند کردئے گئے ہیں۔

install suchtv android app on google app store