امریکی افواج کا ایران کیخلاف وسیع آپریشن کا آغاز، ہم ایران کی بحریہ کو مکمل تباہ کرنے جارہے ہیں: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی افواج نے ایران کیخلاف وسیع آپریشن کا آغاز کردیا۔ ہم ایران کی بحریہ کو مکمل تباہ کرنے جارہے ہیں۔ اس آپریشن میں امریکی فوجیوں کی جانیں بھی جاسکتی ہیں۔ ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے نہیں دیں گے اور ایرانی میزائل پروگرام مٹا دیں گے، پاسدارانِ انقلاب اگر ہتھیار ڈال دے تو مکمل استثنٰی ملے گا۔ اگر ایسا نہ کیا تو یقینی موت کا سامنا ہوگا۔

install suchtv android app on google app store