بھارتی طیاروں کے ساتھ بھارت کو اسٹاک مارکیٹ میں بھی نقصان

پاکستان کے ساتھ تصادم اور عالمی رسوائی کے بعد ناصرف بھارت کی اسٹاک مارکیٹس گر گئیں۔ فائل فوٹو پاکستان کے ساتھ تصادم اور عالمی رسوائی کے بعد ناصرف بھارت کی اسٹاک مارکیٹس گر گئیں۔

پاکستان کے ساتھ تصادم اور عالمی رسوائی کے بعد ناصرف بھارت کی اسٹاک مارکیٹس گر گئیں۔

دوسری جانب بھارتی روپیہ بھی دو سال کی بدترین گراوٹ کا شکار ہوا۔

بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 85.42 پر آگیا جو 8 مئی کو 84.81 روپے فی ڈالر تھا۔

روپے کی یہ گراوٹ پاکستان کی جانب سے بھارتی طیارے مار گرائے جانے کے بعد سامنے آئی۔

install suchtv android app on google app store