نیپال: مسافر بس دریا میں جاگری، 14 افراد ہلاک

نیپال: مسافر بس دریا میں جاگری، 14 افراد ہلاک فائل فوٹو نیپال: مسافر بس دریا میں جاگری، 14 افراد ہلاک

نیپال میں بھارتی شہریوں کولےجانےوالی مسافر بس دریا میں جاگری،حادثے میں چودہ افراد ہلاک ہوگئے۔

نیپال پولیس کےمطابق حادثہ ضلع تنہون میں پیش آیا، امدادی کارروائیوں کے ذریعے سولہ افراد کو بچا لیا گیا۔

مسافر بس بھارتی ریاست اترپردیش کی تھی،بس میں 40بھارتی شہری سوار تھے، متاثرین کی شناخت کاسلسلہ جاری ہے۔

install suchtv android app on google app store