امریکا،قطر، مصر کی اسرائیل اورحماس کو غزہ جنگ بندی مذاکرات کی دعوت

امریکا قطر اورمصر نے اسرائیل اورحماس کو غزہ جنگ بندی مذاکرات کے نئے دور کی دعوت دے دی۔ 

دونوں فریقین کےمتفق ہونے پرسیز فائر مذاکرات کا آغاز پندرہ اگست سےدوحہ یا قاہرہ میں ہوگا. امریکا قطراورمصرنےمشترکہ بیان میں کہاجنگ بندی معاہدے کا وقت آگیا ہےتاکہ کئی ماہ سےغزہ میں جاری مصائب کا خاتمہ اوریرغمالیوں کی رہائی ممکن ہو سکے۔

عرب میڈیا کےمطابق اسرائیل نےغزہ میں جنگ بندی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔

 

install suchtv android app on google app store