جاپان: عمر رسیدہ افراد کی آبادی میں ریکارڈ اضافہ

جاپان میں عمر رسیدہ افراد کی آبادی میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ فائل فوٹو جاپان میں عمر رسیدہ افراد کی آبادی میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

جاپان میں عمر رسیدہ افراد کی آبادی میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

سرکاری ڈیٹا کے مطابق ہر 10 میں سے 1 جاپانی شہری کی عمر 80 سال سے زائد ہو گئی، پہلی مرتبہ 10 فیصد سے زائد جاپانی 80 یا اس سے زائد عمر کے ہو چکے ہیں۔

جاپان میں 65 یا اس سے زائد عمر کی آبادی 29.1 فیصد ہو گئی ہے، 2040 تک جاپان کی بزرگ آبادی 34.8 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے۔

اس حوالے سے جاپانی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں جاپان میں بزرگ آبادی کا حصہ سب سے زیادہ ہے۔

install suchtv android app on google app store