کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر افغانستان میں ہلاک

افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں کالعدم کالعدم ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈر بادشاہ خان بارودی سرنگ کی زد میں آکر ہلاک فائل فوٹو افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں کالعدم کالعدم ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈر بادشاہ خان بارودی سرنگ کی زد میں آکر ہلاک

افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ مفتی نور ولی کا دست راست بادشاہ خان بارودی سرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان صوبہ پکتیکا میں مفتی نور ولی کا دست راست بادشاہ خان ہلاک ہوگیا۔

بارودی سرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہونے والا بادشاہ خان پاکستان فورسز کیخلاف دہشتگرد کاروائیوں میں ملوث تھا۔

بادشاہ خان کا نام انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا۔

کالعدم دہشتگرد تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان نے ملا فضل اللہ کی امریکی حملے میں ہلاکت کے بعد 2018 ،مین نور ولی محسود کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کیا تھا۔

install suchtv android app on google app store