قابض اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید فائل فوٹو قابض اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کر کے نابلس میں تین بے گناہ فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق قابض اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے کے علاقے نابلس پر دھاوا بول دیا۔ بلاطہ کیمپ میں دھماکوں سے کئی گھر مسمار کردئیے۔ فائرنگ کرکے تین فلسطینیوں کو شہید کردیا۔متعدد زخمی ہوئے۔

جوابی کارروائی میں فلسطینی نوجوانوں نے پتھر برسائے۔ جنین کیمپ میں بھی چادر اورچار دیواری کا تقدس پامال کیا۔

install suchtv android app on google app store