قرض کی حد نہ بڑھائی گئی تو امریکا پہلی جون تک ڈیفالٹ ہوجائیگا: وزیر خزانہ نے خبر دار کردیا

 امریکی وزیر خزانہ فائل فوٹو امریکی وزیر خزانہ

 امریکی وزیر خزانہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر قرض کی حد نہ بڑھائی گئی تو یکم جون تک امریکا دیوالیہ ہوجائے گا۔ دوسری جانب صدر جوبائیڈن امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانےکے لیے 9 مئی کو اراکین کانگریس سےملاقات کریں گے۔

امریکی وزیر خزانہ نے کہا کہ کانگریس قرض کی حد بڑھائے یا حد کو معطل کردے۔

دوسری جانب صدر جوبائیڈن امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانےکے لیے 9 مئی کو اراکین کانگریس سےملاقات کریں گے۔


یاد رہے کہ اس سے قبل امریکا میں سلیکون ویلی بینک اور سگنیچر بینک دیوالیہ ہوچکے ہیں۔

install suchtv android app on google app store