برطانیہ میں ریلوے ملازمین کی پہیہ جام ہڑتال، نظام زندگی بری طرح متاثر

برطانیہ میں ریلوے ملازمین کی پہیہ جام ہڑتال فائل فوٹو برطانیہ میں ریلوے ملازمین کی پہیہ جام ہڑتال

برطانیہ میں ریلوے ملازمین کی جانب سے پہیہ جام ہڑتال کے باعث نظام زندگی بری طرح متاثر ہوگئی ہے۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں تنخواہوں میں اضافے کا تنازع شدت اختیار کرگیا، ریل ہڑتال سے برطانوی معیشت کو دھچکا لگا جبکہ بڑے شہروں کی اہم شاہراہوں اور موٹروے پر ٹریفک جام رہے۔

دوسری جانب ریل یونین ہڑتالوں کا نیا سلسلہ شروع کرنے کا اعلان بھی کررکھا ہے جس سے مسافروں کوکرسمس پر مشکلات ہوں گی۔

install suchtv android app on google app store