اٹلی کی پہلی خاتون وزیراعظم کون ہے؟

 اٹلی کی پہلی خاتون وزیراعظم کون ہے؟ فائل فوٹو اٹلی کی پہلی خاتون وزیراعظم کون ہے؟

جارجیا میلونی (Giorgia Meloni) نے اٹلی کی پہلی خاتون وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔

نئی وزیراعظم جارجیا میلونی نے ہفتہ کو روم کے کوئرینل پیلس میں صدر سرجیو ماتاریلا کے سامنے حلف اٹھایا۔

جارجیا میلونی کی جماعت نے ستمبر کے آخر میں ہونے والے انتخابات میں 25 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل کیے تھے۔

انکی 24 رکنی کابینہ میں 6 خواتین وزراء بھی شامل ہوں گی۔

توقع ہے کہ حکومت کو آئندہ ہفتے پارلیمنٹ میں اعتماد کے ووٹ کا سامنا کرنا پڑے گا۔

install suchtv android app on google app store