متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النیہان انتقال کر گئے

شیخ خلیفہ بن زید النیہان فائل فوٹو شیخ خلیفہ بن زید النیہان

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النیہان انتقال کر گئے۔

 متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید کی عمر 73 برس تھی اور وہ 3 نومبر 2004 سے متحدہ عرب امارات کے حکمران تھے۔

شیخ خلیفہ بن زید کے انتقال پر یو اے ای حکومت نے 40 دن کے سوگ کا اعلان کر دیا جبکہ وزارت کی جانب سے جاری اعلان میں 3 دن کی عام تعطیل کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

 

install suchtv android app on google app store