نئے جزیرے پر نیا ملک، مائیکل مائرکا عزم

جزیرہ فا ئل فو ٹو جزیرہ
لگ بھگ ڈھائی لاکھ ڈالر جمع کرنے کے بعد مائیکل مائر نے سوا ایکڑ کا چھوٹا سا جزیرہ خرید کر اسے ’کافی کائے‘ کا نام دیا گیا ہے.

جہاں کوئی انسان موجود نہیں اور وہ بیلز شہر سے 15 منٹ کشتی سے مسافت پر واقع ہے۔

کافی کائے کی وجہ یہ ہے کہ یہ جزیرہ اوپر سے دیکھنے پر کافی کے بیج جیسا دکھائی دیتا ہے۔ یہ خود بھی مختصر ہے اور اس کا ساحل بھی بہت ہی چھوٹا ہے۔

مائر نے جزیرے کے شیئر رکھے ہیں اور اس کے لیے 3200 ڈالر کی رقم رکھی ہے۔

اب تک 100 شیئر فروخت ہوئے ہیں۔ اس کےعلاوہ کئی افراد کو سرمایہ کاری کی دعوت دی گئی ہے

۔ مائیکل نے فلپائن، انڈونیشیا اور دیگر خطوں میں چھوٹے جزائر کی فہرست نکالی ہے لیکن لوگوں نے کافی کائر پسند کیا اوررقم دی۔

 

 

 

install suchtv android app on google app store