نیویارک میں پولیس پرفائرنگ، ایک اہلکار ہلاک 2 زخمی

نیویارک میں پولیس  پرفائرنگ، ایک اہلکار ہلاک 2 زخمی فائل فوٹو نیویارک میں پولیس پرفائرنگ، ایک اہلکار ہلاک 2 زخمی

نیویارک میں پولیس اہلکاروں پرفائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکار گھریلو جھگڑے کی اطلاع پر ہارلیم کے علاقے میں پہنچے تھے جہاں اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ جوابی فائرنگ میں ایک مشتبہ شخص بھی مارا گیا ہے اور اس شخص کی والدہ محکمہ پولیس سے وابستہ تھی۔

install suchtv android app on google app store