یورپی یونین کا چین کے ساتھ سرمایہ کاری معاہدے سے متعلق فیصلہ

یورپی یونین اور چین فائل فوٹو یورپی یونین اور چین

یورپی یونین نے چین کے ساتھ سرمایہ کاری کے بڑے معاہدے پر پیشرفت روک دی۔

7 سال تک جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد گزشتہ سال دسمبر میں چین اور یورپی یونین نے معاہدے کو حتمی شکل دی تھی۔

برسلز میں چین کے ناقدین اور امریکی صدر نے معاہدے پر کھل کر ناراضی کا اظہار کیا تھا۔

اب یورپی یونین نے چین کیساتھ سرمایہ کاری کے بڑے معاہدے پر پیشرفت روک دی ہے۔

یورپین کمیشن کے اعلیٰ عہدیدار کا کہناہےکہ دو طرفہ پابندیوں کے باعث یورپی یونین اور چین کے درمیان جامع سرمایہ کاری معاہدے کیلئے ماحول سازگار نہیں۔

install suchtv android app on google app store