بنگلا دیش میں دو کشتیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 26 افراد ہلاک

بنگلا دیش میں دو کشتیاں آپس میں ٹکرا گئیں فائل فوٹو بنگلا دیش میں دو کشتیاں آپس میں ٹکرا گئیں

بنگلادیش کے دریائے پدما میں دو کشتیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہو گئے۔

پولیس کے مطابق دریائے پدما میں گنجائش سے زیادہ مسافروں والی کشتی ریت سے بھری کشتی سے ٹکرا گئی۔

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ حادثے میں ریسکیو اہلکاروں نے 5 افراد کو بچا لیا جبکہ 26 ہلاک ہو گئے، لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔

install suchtv android app on google app store