کراچی میں پھر سے ٹھنڈی ہواوں کا راج

کراچی میں پھر سے ٹھنڈی ہواوں کا راج File Photo کراچی میں پھر سے ٹھنڈی ہواوں کا راج

محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر کراچی میں کڑاکے کی سردی کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا کہ 28 دسمبر سے کراچی میں سردی کی نئی لہر آسکتی ہےجس سے درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں آسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے کم درجہ حرارت 11 فروری 1985 کو 3.3 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا تھا۔

install suchtv android app on google app store