محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی، کراچی میں آج بارش متوقع

  • اپ ڈیٹ:
محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی فائل فوٹو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 30.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ جنوب مغرب سے ہوائیں 14کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں اور آئندہ 24گھنٹوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔

علاوہ ازیں  ژوب، زیارت، لورالائی،آواران، سبی، خضدار، موسی خیل میں بھی بارش کا امکان ہے۔

install suchtv android app on google app store