شہر قائد شدید گرمی اور حبس کے لپیٹ میں، درجہ حرارت اور ہوا میں نمی کا تناسب حیران کن حد تک ریکارڈ

شہر قائد شدید گرمی اور حبس کے لپیٹ میں،  درجہ حرارت اور ہوا میں نمی کا تناسب حیران کن حد تک ریکارڈ فائل فوٹو شہر قائد شدید گرمی اور حبس کے لپیٹ میں، درجہ حرارت اور ہوا میں نمی کا تناسب حیران کن حد تک ریکارڈ

شہرقائد میں سمندری ہوائیں رکنے سے حبس اور شدید گرمی کی کیفیت پیدا ہوگئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہواؤں کی رفتار معمول سے کم ہے جس کے باعث حبس اور شدید گرمی ہے جب کہ دن دو بجے شہر کا درجہ حرارت 36.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ شہر میں درجہ حرارت کی شدت 46 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جارہی ہے جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 54 فیصد ہے۔

install suchtv android app on google app store