بارش کی پیشیکوئی گوئی، مرجائے چہرے کھلنے کا امکان

بارش کی پیشنگوئی فائل فوٹو بارش کی پیشنگوئی

گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے محکمہ موسمیات کی جانب سے بڑی خوشخبری دے دی گئی۔

محکمہ موسمیات نے آج لاہور، گوجرانوالہ، اسلام آباد میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ پشاور، ہزارہ میں بھی بادل برسیں گے، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش کا امکان ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں نے آج پنجاب میں لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ اور سرگودھا میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، وفاقی دارالحکومت میں بھی بادل برسیں گے۔ خیبرپختونخوا میں پشاور، ہزارہ، مالاکنڈ اور مردان میں بارش کا امکان ہے، گلگت بلتستان اور کشمیر کے کچھ مقامات پر تیز ہواؤں کیساتھ بارش ہو گی۔

install suchtv android app on google app store