اسلام آباد میں گہرے بادلوں اور تیز بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا

اسلام آباد میں گہرے بادلوں اور تیز بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا فائل فوٹو اسلام آباد میں گہرے بادلوں اور تیز بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا

اسلام آباد میں گہرے بادلوں اور ان سے برستی ہلکی اور تیز بارش نے موسم کے ساتھ ساتھ موڈ بھی خوشگوار بنا دیئے۔

شہر کی مرکزی شارعوں پر حد نگاہ تک امڈ آتے گہرے بادلوں نے شہر کی خوبصورتی کو مزید چار چاند لگا دیئے۔ بارش کا پانی لیے بادلوں کو اسلام آباد والوں پر رحم آہی گیا اور شام کے وقت اسلام آباد سے منسلک مختلف علاقوں میں اچانک کچھ دیر کیلئے تیز بارش شروع ہوگئی۔

install suchtv android app on google app store