لاہور، اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

لاہور، اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان فائل فوٹو لاہور، اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

آج رات لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کی رات کوئٹہ، ژوب، بنوں، ڈی آئی خان، پشاور، ڈی جی خان، ملتان، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے
سرگودھا، فیصل آباد، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اس دوران پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے.

install suchtv android app on google app store