محکمہ موسمیات نے ملک میں گرمی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات نے ملک میں گرمی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری کردیا فائل فوٹو محکمہ موسمیات نے ملک میں گرمی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات نے ملک میں گرمی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری کردیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 7جون سے 12 جون تک ملک میں گرمی کی شد ت زیادہ رہے گی، 7 جون کو ہوا کا زیادہ دباؤ ملک پر اثر انداز ہو گا۔ بالائی پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا میں درجہ حرارت 5 سے 7 ڈگری زیادہ رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، سندھ، بلوچستان میں درجہ حرارت 4 سے 6 فیصد زیادہ رہے گا۔

 

install suchtv android app on google app store