طوفانی ہواؤں اور بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

طوفانی ہواؤں اور بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا فائل فوٹو طوفانی ہواؤں اور بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں ژالہ باری، طوفانی ہواؤں اور تیز بارش کا امکان ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔

محکمہ موسمیات سے جاری الرٹ کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد اور گردونواح میں طوفانی ہواؤں، ژالہ باری اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ شہری موسمی اثرات سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ بھی اسلام آباد میں اچانک شدید ژالہ باری نقصان پہنچا تھا۔

install suchtv android app on google app store