اتوار سے شہر قائد میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 20 سے 23 اپریل کے دوران کراچی میں ہیٹ ویو جیسی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے، اس دوران درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
کراچی میں 19 اپریل سے شدید گرمی کی پیشگوئی، پارہ 40 سے اوپر جانے کا امکان ہے۔
مذید بتایا کہ ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے باعث کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
اس کے علاوہ سندھ کے دیگر علاقوں میں بھی24 اپریل سے ایک بار پھر ہیٹ ویو جیسی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔
