ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان فائل فوٹو آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا، بالائی سندھ، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں آندھی، جھکڑ کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔

گزشتہ روز ملتان اور گردونواح میں طوفانی بارش اور ژالہ باری ہوئی تھی جس کے باعث بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا اور 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔

install suchtv android app on google app store