1.5 سیکنڈز میں جوتے کے تسمے باندھنے کا طریقہ اس ویڈیو میں

جوتے کے فیتے یا تسمے باندھنا کبھی کبھی بہت مشکل ہوجاتا ہے، البتہ اب 1.5 سیکنڈ میں فیتے باندھنے کا طریقہ سامنے آگیا۔

آپ جوتے پہنتے ہوں گے اور ان کے تسموں کو مضبوطی سے باندھتے بھی ہوں گے مگر اکثر وہ ڈھیلے ہو جاتے یا کھل جاتے ہیں البتہ کبھی جوتے اتارتے وقت بھی فیتے کھولنے کی ضرورت خود سے پیش آجاتی ہے۔

چھوٹے بچوں کے لیے جوتوں کے تسمے باندھنا بہت ہی مشکل عمل ہے، یہی وجہ ہے کہ اُن کے اسکول جانے سے قبل والدین خاص طور یہ یہ سکھانے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ وہ چوٹ لگنے سے محفوظ رہ سکیں۔

اکثر اوقات جب صبح دیر سے آنکھ کھلے اور دفتر کے لیے جلدی جانا تو تب بھی تسمے باندھنے میں ایک منٹ تو لگتا ہی ہے پر اب تھوڑی سی پریکٹس کے بعد آپ صرف پندرہ سیکنڈ میں ہی جوتے کے اسٹیپ باندھ سکیں گے۔

 

install suchtv android app on google app store