آنر نے تمام اسمارٹ فونز کو پیچھے چھوڑدیا، خصوصیات جان کر سب حیران

آنر 20 پرو فائل فوٹو آنر 20 پرو

آنر نے اگست 2019 کے مہینے میں تین نئے سمارٹ فونز متعارف کروا کر سمارٹ فونز کی دنیا میں یہ ثابت کر دیاہے کہ ” اس جیسا کوئی نہیں “۔

آنر کی جانب سے ” آنر 20 پرو“ ، ” آنر 8A“ ، آنر 10 لائٹ پرو 128GB“سمارٹ فونز اپنے مداحوں اور خاندانوں کیلئے پیش کیے گئے ہیں جو کہ جدید ٹیکنالوجی اور زبردست فیچرز کا امتزاج ہیں ۔

آنر کی جانب سے پیش کیے جانے والے ماڈل ” آنر8A“ کا بیک کیمرہ 13 میگا پگلز جبکہ فرنٹ کیمرہ 8 میگا پکسل ہے، یہ ڈیوائس نہ صرف شاندار کیمرے کی حامل ہے بلکہ اس میں ”6.09 انچ ڈیو ڈراپ فل ویو ڈسپلے “ دیا گیاہے جو کہ اپنی مثال آپ ہے ۔ بہترین خوبیوں کے ساتھ اس کی قیمت بھی نہایت مناسب 19 ہزار 999 روپے رکھی گئی ہے ۔ یہ موبائل فون صارفین کیلئے سیاہ اور نیلے رنگ میں دستیاب ہے جبکہ اس کے علاوہ اس کا لیمیٹڈ ایڈیشن ”سرخ “رنگ میں بھی جاری کیا گیا ہے ۔

 

install suchtv android app on google app store