فضائی سفر میں آسانی، چین میں دنیا کا پہلا ڈرون مسافر طیارہ

چین کی ڈرون میکر کمپنی نے دنیا کا پہلا مسافر ڈرون تیارہ تیار کیا فائل فوٹو چین کی ڈرون میکر کمپنی نے دنیا کا پہلا مسافر ڈرون تیارہ تیار کیا

چین کی ڈرون میکر کمپنی نے دنیا کا پہلا مسافر ڈرون تیارہ بنا کر فضائی سفر میں اور بھی آسانیاں برپا کر دیا گیا۔

دنیا کے پہلے مسافر ڈرون ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والی اس منفرد اور انوکھی سواری کو چین میں انٹرنیشنل ایکسپو میں نمائش کیلئے پیش کیا گیا۔ ماہرین کے مطابق یہ طیارہ 150کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آسمان کی بلندی پر اڑان کی صلاحیت رکھتا ہے۔

چین کے ایرو اسپیس گروپ اے وی آی سی کے تیار کئے گئے اس ڈرون میں دو افراد 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پچاس سے ستر کلو میٹر تک با آسانی سفر کرسکتے ہیں۔ دنیا کے اس پہلے مسافر ڈرون طیارہ کی ایڈوانس بکنگ بھی جاری ہے جس کی قیمت 336,000 مقرر کی گئی ہے۔

install suchtv android app on google app store