ایپل نے آئی فون ایکس اور میک بک پرو میں خامیوں کا اعتراف کرلیا

ایپل نے آئی فون ایکس اور میک بک پرو میں خامیوں کا اعتراف کرلیا فائل فوٹو ایپل نے آئی فون ایکس اور میک بک پرو میں خامیوں کا اعتراف کرلیا

اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ بنانے والی مشہور کمپنی ایپل نے اعتراف کیا ہے کہ اس کی 13 انچ میک بک پرو (بغیر ٹچ بار کے) اور آئی فون ایکس میں کچھ ہارڈویئر مسائل ہیں، سب سے پہلے بلومبرگ ویب سائٹ نے اس پر ایک مضمون شائع کیا تھا جس کے ردِعمل میں کمپنی کا اعتراف سامنے آیا ہے۔

ایپل نے کہا ہے کہ میک بک پرو اور آئی فون ایکس میں ڈسپلے اسکرین پر ٹچ کے مسائل سامنے آئے ہیں جو کچھ اس طرح ہیں:

جیسے ہی کوئی اسکرین پر ٹچ کرتا ہے تو اسکرین یا اس کا کچھ حصہ اس کا ردِعمل نہیں دیتا اور جامد ہوجاتا ہے۔ دوسری جانب نہ چھونے کے باوجود بھی اسکرین تبدیل ہوتی ہے اور ہدایات پر عمل کرتی ہے۔

 اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ بنانے والی مشہور کمپنی ایپل نے اعتراف کیا ہے کہ اس کی 13 انچ میک بک پرو (بغیر ٹچ بار کے) اور آئی فون ایکس میں کچھ ہارڈویئر مسائل ہیں، سب سے پہلے بلومبرگ ویب سائٹ نے اس پر ایک مضمون شائع کیا تھا جس کے ردِعمل میں کمپنی کا اعتراف سامنے آیا ہے۔

install suchtv android app on google app store