'8300' پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج دیں، وٹروں کے لئے بڑی خوشخبری

الیکشن کمیشن کاایس ایم ایس سروس کا آغاز فائل فوٹو الیکشن کمیشن کاایس ایم ایس سروس کا آغاز

الیکشن کمیشن نے بڑے شہروں میں رائے دہندگان کے لئے اپنے پولنگ اسٹیشنوں سے متعلق معلومات کے حصول کے حوالے سے ایس ایم ایس سروس کا آغاز کیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق رائے دہندگان 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج کر پولنگ اسٹیشنوں سے متعلق معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے حکام نے کہا ہے کہ ابتدائی طور پر بڑے شہروں میں شروع کی گئی ہے اس سہولت کا دائرہ پورے ملک تک بڑھایا جائے گا۔

install suchtv android app on google app store