اوپو نے دنیا میں پہلی 5G ویڈیو کال کا عملی مظاہرہ پیش کر دیا

اوپو نے دنیا میں پہلی 5G ویڈیو کال کا عملی مظاہرہ پیش کر دیا فائل فوٹو اوپو نے دنیا میں پہلی 5G ویڈیو کال کا عملی مظاہرہ پیش کر دیا

اوپو گلوبل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (Shenzhen) نے 3D اسٹرکچرڈ لائٹ ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے دنیا کی پہلی 5G ویڈیو کال کا عملی مظاہرہ پیش کیا ہے۔

اس عملی مظاہرے میں ریموٹ ریسور سے پورٹریٹ انفارمیشن کا جمع شدہ ڈیٹا استعمال کرتے ہوئے کوالکم ٹیکنالوجیز کے 5G این آر ٹرمنل پروٹو ٹائپس اور اوپو فون کے اسٹرکچرڈ لائٹ 3D کیمرے سے 3D پورٹریٹ بھی پیش کیا گیا۔

اس جدت انگیز ٹیکنالوجی کی کامیابی سے عملی نمائش کی بدولت 5G ٹیکنالوجی نے اپنے معیار اور حقیقی کارکردگی کے باعث نیا سنگ میل عبور کیا ہے اور یہ 5G کے دور میں نئے استعمالات کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

install suchtv android app on google app store