چیٹ جی پی ٹی کی نظر میں بد صورت ترین فونزمنظرعام

چیٹ جی پی ٹی کی نظر میں بدصورت ترین فونزمنظرعام فائل فوٹو چیٹ جی پی ٹی کی نظر میں بدصورت ترین فونزمنظرعام

موبائل فونز کی دنیا میں کچھ فونز کو "بدصورت ترین" کہنا تھوڑا مزاح پر مبنی ہوتا ہے

۔لیکن کچھ فون واقعتاً ایسے ضرور گزرے ہیں جنہیں صارفین اور ناقدین نے ڈیزائن کے اعتبار سے انتہائی عجیب، غیر متناسب قرار دیا ہے اور چیٹ جی پی ٹی نے بھی انہیں ’بدصورت فونز‘ کی لسٹ میں شامل کیا ہے۔

Nokia 7600

  Motorola V 100

Siemens Xelibri Series

  Vertu Signature Cobra

 Toshiba G450

 

install suchtv android app on google app store